دلچسپ اور عجیب

34 گھنٹوں تک مسلسل کریشیا کرنے والی امریکی خاتون

واشنگٹن: ایک امریکی خاتون نے 34 گھنٹے 7 منٹ تک مسلسل کروشیا کر کے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق امریکی ریاست واشنگٹن کے شہر گِگ ہاربر سے تعلق رکھنے والی ایلیسنڈرا ہیڈن نے طویل مدت تک کروشیا کرنے کا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ایلیسنڈرا ہیڈن نے ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایک ہی چھت کے نیچے رہائش پذیر دنیا کی سب سے بڑی فیملی

میزورام: بھارت میں ایک ایسا گھر ہے جس کی چھت کے نیچے ایک ہی خاندان کے 199 افراد بسیرا کرتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کی شمال مشرقی ریاست میزورام کے گاؤں بکتونگ میں دنیا کے سب سے بڑے خاندان کا گھر ہے جس کے 199 افراد ایک ہی چھت کے نیچے رہتے ہیں۔زیونا اس […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایموجیز کا استعمال آپ کا پاسورڈ ناقابلِ تسخیر بنا سکتا ہے

ماسکو: انٹرنیٹ کی دنیا میں جب بھی کسی جگہ اکاؤنٹ بنانا ہوتا ہے تو سروس کی جانب سے مضبوط (جس کو مشکل سے کھولا جاسکے) پاسورڈ بنانے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ ایسے پاسورڈ میں عموماً ایک نمبر، کوئی نشان یا بڑا حرف شامل ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود ہیکرز اس کو کھولنے میں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

کدو میں سوار شخص کی ریکارڈ بنانے کی کوشش

میساچوسٹس: ایک امریکی شہری نے کدو کی کشتی بنا کر کنیکٹیکٹ دریا میں 64.37 کلو میٹر کا فاصلہ طے کر کے ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر فلورینس سے تعلق رکھنے والے ڈیو روٹھ اسٹین نے 464 کلو وزنی کدو کو اندر سے کھوکھلا کر کے وقتی کشتی بنایا اور ڈیئر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

3مردوں سے جعلی شادیاں رچانے والی شادی شدہ خاتون گرفتار

بیجنگ: ایک چینی خاتون کو شادی شدہ ہونے کے باوجود فراڈ کے لیے 3 مردوں سے جعلی شادیاں کرنے پر گرفتار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ژو نامی چینی خاتون نے 3 مردوں سے جعلی شادی کرے تقریباً ایک لاکھ ڈالرز ہتھیائے۔35 سالہ جعلساز خاتون جو کہ پہلے سےشادی شدہ ہیں اور ایک بیٹی کی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

تلوار کی مدد سے پیٹ پر رکھے تربوزوں کو کاٹنے کا عالمی ریکارڈ

گنیز ورلڈ ریکارڈ نے ایک ویڈیو جاری کی ہےجس میں ایک شخص اپنے پیٹ پر تربوزوں کو باری باری رکھ کر تلوار سے کاٹ رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ادارے کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں ایک شخص کو اپنے پیٹ پر تربوزوں کو رکھ کر انہیں تیزر رفتار ی سے کاٹتے ہوئے دکھایا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سیلز مینیجر اپنی نوکری کے پہلے دن ہی 53 آئی فونز لے اُڑا

ماسکو: ایک روسی شخص کو حال ہی میں ماسکو کے الیکٹرانکس اسٹور میں کام کے پہلے ہی دن 53 نئے آئی فونز چوری کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔روسی وزارت داخلہ نے ماسکو میں ایک الیکٹرانکس کی دُکان میں صفائی کرتے ہوئے اور ایک چھوٹے سے سوٹ کیس اور دیگر کئی بیگز میں درجنوں آئی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ہوا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل یا نظروں کا دھوکا؟

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص کو ہوا میں بائیک چلاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ویڈیو جس میں ایک امریکی شہری کو انتہائی غیر روایتی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جس نے ڈین جارین کا مینڈولورین نامی لباس پہنا ہوا ہے جو اسٹار وارز کا ایک خیالی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

سب سے بڑے کپ میں نوڈلز پروسے جانے کا ریکارڈ

بیجنگ: ایک چینی کمپنی نے 50.80 کلو انسٹنٹ لوسیفن (ایک قسم کے نوڈلز) پکا کر دنیا کے سب سے بڑے انسٹنٹ رائس نوڈلز کے کپ میں پروسنے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گوانگشی لوباوینگ فوڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن نے لوسیفن (گھونگھے اور چاول کے نوڈلز سے بنا ایک پکوان) بنانے کے لیے 4.3 فٹ لمبے برتن کا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

چینی خلاء نوردوں کا خلاء میں سبزیاں اگانے کا تجربہ

بیجنگ: چین کے شینژو 16 کے خلاء نورد مستقبل کی خلائی تحقیقات کے پیشِ نظر ٹیانگوگ اسپیس اسٹیشن میں سبزیاں اگانے کے تجربات کر رہے ہیں۔مئی کے آخر میں ٹیانگونگ پر جانے والے (جن کی واپسی 31 اکتوبر کو ہوگئی) مشن کمانڈر جنگ ہائی پینگ اور ان کے ساتھی خلا نورد ژو یینگژو اور گئی […]

Read More