دلچسپ اور عجیب

دل کا دورہ پڑنے کا ڈرامہ رچا کر شہری نے کئی ریستورانوں کو چونا لگا دیا

کوسٹا بلانکا: ہم میں سے کئی لوگوں کا یہ محض ایک خواب ہی ہوگا کہ ریستورانوں سے جتنے چاہیں مفت کھانے کھائیں تاہم ایک شخص نے اپنی مکاری سے 20 ریستورانوں کو چونا لگا کر مفت کھانا کھا لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپین میں ایک لتھوانیا کے شہری کو ریستورانوں میں مبینہ طور پر بل […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

پانی کی سطح پر دو پرندوں کے خوبصورت ڈانس کی ویڈیو وائرل

کیپ ٹاؤن: دو گریٹر کرسٹڈ گریبز نامی پرندوں نے ایک فوٹوگرافر کو انتہائی نایاب کورٹ شپ ڈانس کا مظاہرہ کر کے حیران کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اٹھائیس سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن جو کہ قدرتی مناظر کے شوقین ہیں، جنوبی افریقہ میں لینگولی جھیل کے کے پاس وائلڈرنیس نیشنل پارک میں تصویریں کھینچ رہے تھے۔مارٹن […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

برطانوی خاتون نے طویل انتظار کے بعد خود سے شادی کرلی

لندن: 42 سالہ برطانوی خاتون سارہ ولکنسن نے اپنی مثالی شادی کے جشن کے انتظار میں 20 سال سرف کیے تاہم اب یہ انتظار کی حد ختم ہوگئی اور انہوں نے عظیم الشان جشن کے تجربے کیلئے اپنے آپ سے ہی شادی کرلی۔محترمہ ولکنسن نے شادی کی تقریب کی خود میزبانی کرنے کا فیصلہ کیا۔ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا: ماہی گیر نے بڑی سالمن مچھلی پکڑ کر 53 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

مینیسوٹا: امریکی ریاست مینیسوٹا میں ڈیپارٹمنٹ آف نیچرل ریسورسز نے کہا کہ جھیل سپیریئر پر ایک شہری نے 10 پاؤنڈ، 14 آونس کی سالمن مچھلی پکڑ کر ریاست کا 53 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔محکمہ نے کہا کہ ڈیوڈ سیچوز سینٹ لوئس کاؤنٹی میں چارٹر ماہی گیری کے دورے پر تھے جب انہوں نے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

بھارتی ریاست آسام کا انوکھا اسکول، جہاں بچوں سے پلاسٹک کی چیزیں بطور فیس لی جاتی ہیں

آسام: بھارتی ریاست آسام میں ایک ایسا انوکھا اسکول واقع ہے جہاں پڑھنے والے بچوں سے فیس کی مد میں پیسے نہیں بلکہ پلاسٹک سے بنی بوتلیں اور دیگر ناکارہ اشیا لی جاتی ہیں۔پموہی نامی گاؤں میں یہ اسکول 32 سالہ مزین مختار اور ان کی اہلیہ پرمیتا شرما نے قائم کیا ہے جسے ’ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ایک دن میں 941 بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ نام کرنے کی کوشش

آکلینڈ: نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے ایک دن میں 941 بار بنجی جمپ لگا کر عالمی ریکارڈ دوبارہ اپنے نام کرنے کی کوشش کی ہے۔مائیک ہرڈ نے 2017 میں 24 گھنٹوں میں 16 سے 32 فٹ لمبی رسی سے 430 چھلانگیں لگا کر ریکارڈ اپنے نام کیا تھا لیکن یہ ریکارڈ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ہار بنانے کیلئے زرافے کا فضلہ لانے والی خاتون کو کسٹم نے پکڑلیا

مینیسوٹا: امریکی ایئرپورٹ پر کسٹم حکام نے زرافے کا فضلہ لے کر آنے پر خاتون سے فضلے کا ڈبہ اپنی تحویل میں کرلیا۔امریکی کسٹمز اور بارڈر پروٹیکشن کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا کے مینیپولس سینٹ پال ہوائی اڈے پر پہنچنے والی خاتون کے سامان کا جب معائنہ کیا گیا تو اس میں ایک ڈبہ نکلا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکی استاد کا 53 سال تک اسکول میں پڑھانےکا عالمی ریکارڈ

اِلینوائے: امریکا کے ایک استاد نے 53 سال تک ایک اسکول میں پڑھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔امریکی ریاست اِلینوائے سے تعلق رکھنے والے 76 سالہ پال ڈیوریٹز نے وُوڈ لینڈ مڈل اسکول میں یکم ستمبر 1970 سے معاشرتی علوم پڑھانا شروع کی۔ جس کے بعد اب انہیں طویل عرصے تک معاشرتی علوم پڑھانے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

امریکا میں اسکول کی طالبہ نے رقص کر کے اسکالرشپ گنوا دی

لوزیانا: سوشل میڈیا پلیٹ فارم طلباء کو معلومات اور تعلیمی وسائل سے متعلق آگاہی پیش کرتے ہیں تاہم کچھ طلبا اس پر نامناسب مواد کی نمائش بھی کرتے ہیں۔ایک حالیہ مثال میں امریکی ریاست لوزیانا میں ایک ہائی اسکول کی طالبہ کا طلبا تنظیم کا صدارتی عہدہ اور اسکالرشپ اس وقت منسوخ کردی جب طالبہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

3 سال قبل چوری ہوجانے والا طوطا پولیس کو اپنا نام بتا کر مالک کے پاس پہنچ گیا

مارسیلز: حال ہی میں یہ خبر انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک طوطے نے پولیس اہلکاروں اپنی شناخت کرائی اور اپنے مالک کو ڈھونڈ لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک مغربی افریقی سرمئی طوطا جسے تین سال قبل فرانس میں چوری کیا گیا تھا، حیرت انگیز واقعات کی ترتیب کے بعد اپنے مالک […]

Read More