دلچسپ اور عجیب

طلبا کا قبل از وقت امتحانی پرچے واپس لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ

گینگوون: جنوبی کوریا کے کالج کے طلبا نے استاد کی طرف سے ڈیڑھ منٹ پہلے امتحانی پرچے لینے پر حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ سنیانگ کالج کا ہے جہاں داخلے کا امتحان دینے کے لیے آئے طلبا سے استاد نے پرچہ طے شدہ وقت سے 90 سیکنڈ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

مٹر پنیر میں پنیر کیوں نہیں؟ دلہا دلہن والوں میں کرسیاں چل گئیں

نئی دہلی: مٹر پنیر میں پنیر نہ ہونے پر شادی کی تقریب میدان جنگ میں تبدیل ہوگئی۔بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شادی کی ایک تقریب ریسلنگ کے اکھاڑے میں تبدیل ہوگئی۔لڑائی کی ابتدا کھانے کے وقت ہوئی جب مہمانوں کو مٹر پنیر کی ڈش پیش کی گئی تو باراتیوں نے پنیر نہ ہونے پر […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

چھینک روکنے پر سانس کی نالی پھٹ گئی، اپنی نوعیت کا پہلا عجیب و غریب کیس

نائنویلز: ماہرین کے سامنے ایسا کیس پہلی بار سامنے آیا ہے جس میں چھینک روکنے پر ایک شخص کی سانس کی نالی ہی پھٹ گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں نائنویلز اسپتال میں ایک 30 سالہ ایک نامعلوم شخص کو تشویش ناک حالت میں لایا گیا۔ اس کا گلا بری طرح سوجھ گیا تھا […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا عالمی ریکارڈ

مشی گن: ناک میں سب سے بڑا چھید کروانے کا ریکارڈ امریکی شہری کولٹن پائفر کے پاس ہے۔امریکی ریاست مشیگن سے تعلق رکھنے والے کولٹن پائفر نے اپنی ناک میں اب تک کا سب سے بڑا چھید کروایا ہے جس بنا پر ان کا نام گنزی ورلڈ ریکارڈ میں آگیا ہے۔چھید کا مجموعی حجم 2.6 […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

لائبریری کو 54 سال بعد کتاب واپس کر دی گئی

پینسلوینیا: امریکا کی ایک لائبریری سے نکلوائی گئی کتاب 54 سال بعد واپس کر دی گئی۔امریکی ریاست پینسلوینیا میں قائم سیویکلے پبلک لائبریری نے انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ چانسے بریوسٹر ٹِنکر کی کلاسک کتاب بیوولف جنوی 1969 میں جاری کی گئی تھی۔1960 کی دہائی میں کتاب تاخیر سے واپس کرنے پر فی روز پانچ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

انتخابی مہم کی تیاریاں؛ ن لیگ نے انتخابات کیلیے 9 نکاتی ایجنڈا تیارکرلیا

ملک میں انتخابی مہم کی تیاریوں کے ساتھ ہی مسلم لیگ (ن) نے آئندہ انتخابات کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق مسلم لیگ ن آئندہ عام انتخابات کے لیے وضع کردہ 9 نکاتی ایجنڈے پر الیکشن مہم کرے گی جس میں سرکاری اور انتظامی امور کے اخراجات میں کمی بھی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

40 میٹر بلندی سے ’موت کی چھلانگ‘ لگانے کا عالمی ریکارڈ

ہرسٹاڈ: ناروے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے 40 میٹر سے زائد کی بلندی سے یخ ٹھںڈے پانی میں خطرناک چھلانگ (death dive) لگا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔موت کی چھلانگ یا death dive چھلانگ کی ایسی خطرناک صورت کو کہا جاتا ہے جس میں آدمی ہوا میں کھُلے پاؤں اور ہاتھوں سے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

جسم پر سب سے زیادہ چمچے چپکانے والا شخص

تہران: ایک ایرانی شخص نے اپنے جسم پر 88 چمچوں کو توازن کے ساتھ جما کر اپنا ہی گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا۔51 سالہ ابو الفضل صابر مختاری نے اپنی اس کوشش میں 2021 میں خود کا بنایا گیا 85 چمچوں کا ریکارڈ توڑا۔گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

آئی ایم ایف شرط، حکومت پٹرولیم لیوی بڑھانے کے لیے تیار

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلیے تیار ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 ارب روپے تک لے […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ادارے کا انٹرویو میں امیدوار خاتون سے پُش-اپس لگانے کا مطالبہ

ایسن: ایک برطانوی خاتون نے حال ہی میں جرمن سُپر مارٹ ALDI کے فیس بک گروپ پر ان کے انٹرویو کے عجیب و غریب طریقہ کار سے متعلق حیرت کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ بالا واقعہ برطانوی نامعلوم خاتون کی ایک عزیز کے ساتھ پیش آیا جس میں آلڈی سپر مارکیٹ […]

Read More
güvenilir kumar siteleri