دلچسپ اور عجیب

وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام کا پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس میں خصوصی قرآنی نمائش کا دورہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی، عوامی امور و قومی ورثہ و ثقافت انجینئر امیر مقام نے بدھ کے روز یہاں پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس میں قومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے زیر اہتمام خصوصی قرآن نمائش کا دورہ کیا۔ وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام جن کے ہمراہ سیکرٹری قومی ورثہ و ثقافت […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے تونسہ کو ضلع کا درجہ دے دیا

تونسہ کو ضلع کا درجہ دے دیا گیا اس بات کا اعلان وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے ڈیرہ غازی خان کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کے دوران کیا ان کا کہنا تھا ڈی جی خان کے ارکان اسمبلی کے مطالبے پر تونسہ کو ضلع کا درجہ دینےکا اقدام کیا، میں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

تنویر ملک کو ڈی پی او کوٹ ادو تعینات کردیا گیا

پپلاں ضلع میانوالی سےتعلق رکھنے والےتنویر ملک کو ڈی پی او کوٹ ادو تعینات کردیا گیا۔اس سے پہلے وہ ڈی ایس پی موسیٰ خیل، ڈی ایس پی صدر اور ایس پی پٹرولنگ پولیس بھی اپنی خدمات سرانجام دے چکےہیں۔تنویر ملک محکمہ پولیس کے نہایت تجربہ کار آفیسر تسلیم کیے جاتے ہیں اور پنجاب بھر میں […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

لندن میں برفباری میں پھنس جانے والے کار سوار نے بیچ سڑک پر سنو مین بنا دیا

لندن:برطانیہ میں شدید برفباری کے باعث ٹریفک میں پھنسے شہری نے لائف سائز سنو مین بنا دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی دارالحکومت لندن میں دو برس بعد شدید برفباری ہوئی جب کہ ملک کے دیگر خطوں میں شہریوں کو شدید برفباری کا سامنا ہے۔برفباری کے باعث لندن کی اہم موٹروے بری طرح متاثر ہوئی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

زامبیا میں سڑک کنارے پھینکی گئیں 27تارکین وطن کی لاشیں برآمد

لوسوکا:زامبیا کے دارالحکومت لوساکا کے شمال میں نگویرے کے علاقے میں سڑک کنارے سے27غیر مقامی افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔مقامی پولیس کے ترجمان ڈینی مولے نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ ممکنہ طورپر ان افراد کی موت راستے میں دم گھٹنے سے ہوئی ہے۔ان افراد کا تعلق ایتھوپیا سے تھا جو جنوبی افریقہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

برطانیہ امیریسیئم سے بھی دنیا کی سب سے پہلی ایٹمی بیٹری بنائے گا

لندن:برطانوی حومت کے تعاون سے دنیا کی سب سے پہلی اسپیس بیٹری بنائی جائے گی جو امیریسیئم241سے چلتی ہوگی۔امیریسیئم نامی عنصر انسان کی بنائی گئی ایک تابکار دھات ہے جو معمول کی صورتحال میں ٹھوس شکل رکھتی ہے۔یہ دھات تب بنتی ہے جب پلوٹونیم نیوکلیئر ری ایکسٹرز میں یانیوکلیئر ہتھیاروں کے تجربوں کے دوران نیوٹیرونز […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

طالبعلموں کی بنائی گئی،کشتی9300کلو میٹر سفر کر کے امریکا سے برطانیہ جاپہنچی

رہوڈ آئی لینڈ:امریکی سکولوں کے طالبعلم کی بنائی گئی تجرباتی کشتی اس سال مارچ میں سمندر کے حوالے کی گئی تھی جو اب9300کلو میٹر سفر طے کر کے روڈ آئی لینڈ امریکا سے برطانوی ساحل تک پہنچ گئی ہے۔یہ ایک چھوٹی سی کشتی ہے جسے تین امریکی سکولوں کے طلباء وطالبات نے بتایاتھا۔بچوں نے یہ […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

ن لیگ کے خلاف ڈیلی میل میں جھوٹی خبر عمران خان نے لگوائی،مریم اورنگزیب

لاہور:وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بغض اور حسد میں مبتلا شخص نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف ڈیوڈ روز سے خبر لگوائی جو جھوٹی نکلنے پر ڈیلی میل نے22کروڑ عوام سے معافی مانگ لی۔ ڈیلی میل کی جانب سے شہباز شریف سے معافی مانگنے کی خوشی میں ن لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام مقامی […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

برطانیہ کے بادشاہ پر ایک ماہ میں دوسری بار انڈہ پھینکنے کی کوشش

لندن:برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم پر ایک بار پھر انڈہ پھینکنے کی کوشش کی گئی تاہم انڈہ انہیں نہیں لگا۔برطانوی میڈیا بادشاہ چارلس سوم پر ایک ماہ کے دوران انڈہ پھیکنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔انڈہ پھینکنے کی کوشش اس وقت کی گئی جب بادشاہ چارلس لوٹن کا دورہ کررہے تھے۔واقعہ کے بعد سکیورٹی اہلکار […]

Read More
دلچسپ اور عجیب

عمران خان نئے آرمی چیف اور عسکری قیادت کےخلاف بیان بازی سے بازرہیں صدر علوی کا مشورہ

صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی قیادت کو نئے آرمی چیف اور عسکری قیادت کےخلاف بیان بازی سے باز رہنے کا کہ دیا اس بات کا انکشاف ایک اخبار میں شائیع ہونے والی رپورٹ میں کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق صدر عارف علوی نے متعدد بار عمران خان کو کہا کہ وہ […]

Read More