او جی ڈی سی ایل کو صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ(او جی ڈی سی ایل)کو صوبہ پنجاب میں تیل کی دریافت میں اہم کامیابی ہوئی ہے،تیل کی دریافت ضلع اٹک میں کمپنی آپریٹڈ ویل توت ڈیپ ون سے حاصل ہوئی ہے جہاں 5545میٹر گہرے توت ڈیپ ون ویل پر کام کا آغاز 25 دسمبر 2020 کو ہوا تھا،اوجی ڈی سی […]