سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کو دنیا سے رخصت ہوئے 6 برس بیت گئے
بیگم کلثوم نواز 29 مارچ 1948 میں اندرونِ لاہور کے کشمیری گھرانے میں پیدا ہوئیں، گاما پہلوان کی نواسی کلثوم نواز نے اردو ادب میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی، کلثوم نواز نے رجب علی بیگ سرور کا تہذیبی شعور اور جبر اور جمہوریت کے نام سے دوکتب بھی تصنیف کیں۔1971 میں کلثوم […]
