دلچسپ اور عجیب

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد،کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز کے سالانہ انتخابات میں ارشاد عارف کو صدر منتخب ہونے، اعجاز الحق جنرل سیکرٹری سمیت دیگر نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔عظمی بخاری نے مزید کہا اخباری صنعت آج بھی ملکی میڈیا انڈسٹری میں بنیادی اور مرکزی رول ادا کررہی ہے،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کے دور میں بھی اخبارات کی اہمیت کم نہیں ہوسکی۔مسلم لیگ ن کی تاریخ ہے ہمیشہ میڈیا انڈسٹری کی بحالی اور خوشحالی اور آزادی کےلیے کام کیا ہے،ہماری لیڈرشپ میڈیا کی مکمل آزادی پر یقین رکھتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے