افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا، محسن رضائی

افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا، محسن رضائی

ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے کہا ہے کہ افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ملک سے باہر نہیں جائے گا۔ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر اپنےبیان میں کہا کہ جب تک امریکا اعتماد کی بحالی کے لیے عملی اقدامات نہیں کرتا،کوئی مذاکرات نہیں […]

حوثی باغیوں نے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا، ایران

امریکا

تہران: ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثی باغیوں نے لڑائی ختم کروانے کیلئے تہران کی ثالثی کی پیشکش کا تاحال کوئی جواب نہیں دیا۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عراقی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ ایران سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کیلئے […]

زیلنسکی نے روس پر نئی امریکی پابندیوں کی حمایت پر زور دیا جسے ٹرمپ نے روک دیا ہے۔

KYIV، یوکرین- یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ہفتے کے روز حامیوں پر زور دیا کہ وہ روس کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کے حق میں بات کریں، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کرنے کے چند گھنٹے بعد۔ وائٹ ہاؤس کے فیصلے نے اس خدشے کو بڑھا دیا ہے کہ موسم […]

ایران کا فرانس کے صدر پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام، احتجاج سے متعلق بیان پر تنقید

ایران کا فرانس کے صدر پر دوہرا معیار اپنانے کا الزام، احتجاج سے متعلق بیان پر تنقید

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کو فرانس میں جاری احتجاجی صورتحال پر ان کے ردعمل کے حوالے سے تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بقائی کا کہنا ہے کہ میکرون نے ایران میں احتجاج کے دوران مظاہرین کو بلا خوف سزا پُرامن اجتماع کی حمایت کا پیغام […]

’ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو ردعمل مختلف ہوگا‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ

’ماضی کی غلطیاں دہرائیں تو ردعمل مختلف ہوگا‘، ایران کی امریکا کو سخت وارننگ

تہران: ایران کے سکیورٹی سربراہ محسن رضائی نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ ماضی کی غلطیاں دہرانے سے گریز کرے بصورت دیگر ایران کا ردعمل ایسے اصولوں کے تحت ہوگا جن سے امریکا واقف نہیں۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے آئی آر آئی بی کے مطابق محسن رضائی نے اپنے بیان میں امریکا کو […]

امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ

امریکا کا ایران سے جوہری پروگرام دوبارہ شروع نہ کرنے کی قابلِ تصدیق ضمانت کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ میں بعض پہلوؤں سے فیصلہ کن کامیابی حاصل کرچکا ہے اور ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کردیا گیا ہے، تاہم واشنگٹن اب تہران سے طویل مدت کے لیے قابلِ تصدیق ضمانت چاہتا ہے کہ وہ اپنا جوہری پروگرام […]

مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں، ایرانی صدر

مشرقِ وسطیٰ کی جنگیں ماحولیاتی نسل کشی کے مترادف ہیں، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگوں کے نتیجے میں ہونے والی ماحولیاتی تباہی کی مذمت کرے۔ان کا کہنا ہے کہ غزہ اور خطے کے دیگر علاقوں میں جنگوں نے قدرتی ماحول کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس کے اثرات سرحدوں تک محدود […]

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

حوثیوں کے سعودی عرب پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

حوثیوں کی جانب سے سعودی آرامکو کے ہیڈکوارٹر پر حملے اور ایران کی جانب سے مال بردار بحری جہازوں کو نشانہ بنانے اور تیل کی قیمتیں بلند رکھنے کے لیے نئی حکمت عملی اپنانے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔   غیر ملکی میڈیا کے […]

سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

سعودیہ پر حملوں کے منفی اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں: آئی ایم ایف نے خبردار کر دیا

بینکاک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے اثرات پوری دنیا پر پڑ سکتے ہیں۔   عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز بینکاک میں آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر […]

ایران امریکی زمینی حملے کے منصوبے ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی جنرل

ایران امریکی زمینی حملے کے منصوبے ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، ایرانی جنرل

تہران: ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کے سینئر عہدیدار بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے کہا ہے کہ ایران بیرونی حملے کے نتیجے میں ریاست کے انہدام کے خطرے سے آگے نکل چکا ہے، ملک پر دوبارہ فوجی حملے کا امکان اب بھی موجود ہے۔   ایرانی جنرل کے مطابق ایرانی افواج امریکا اور اس کے […]