پاکستان دنیا

وزیراعظم کی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک میں موجود ہیں جہاں ان کی دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی اسلامی […]

Read More
خاص خبریں دنیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حاصل کیئے کاروبار کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حاصل کیئے کاروبار کرنے والے پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا ہے اس کے ساتھ ساتھ وزارت نے ایک شہری کو بھی گرفتار کیا ہے جس نے مذکورہ پاکستانی کو کاروبار کی اجازت دے رکھی تھی وزارت نے کہا ہے کہ ’سعودی شہری کے نام پر پاکستانی […]

Read More
دنیا

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام

کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں۔ اس حوالے سے کینیڈا کی حکومت نے بھارت کو جواب دیا کہ ریفرنڈم جمہوری حق ہے، جس سے سکھ کمیونٹی کو محروم نہیں کرسکتے۔ دوسری جانب ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم آج منعقد ہورہا ہے، ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کے لیے طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں، […]

Read More
خاص خبریں دنیا

ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا ہے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان

ایران، شنگھائی تعاون تنظیم کا مکمل رُکن بن گیا ہے۔ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ازبکستان کے شہر سمرقند میں ہم نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل زانگ مِنگ کے ہمراہ رکنیت میمورینڈم پر دستخط کر دئیے ہیں۔امیر عبداللہیان نے کہا ہے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

وزیر اعظم  شہباز شریف کی   ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات

سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے اجلاس کے موقع پروزیر اعظم  شہباز شریف نے  ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم  نے  موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے بعد ترکیہ کی طرف سے یکجہتی اور فراخدلی سے تعاون کرنے پر صدر ایردوان اور ترک […]

Read More
خاص خبریں دنیا

مکہ اور مدینہ کے درمیان تیزترین ٹرین سروس کا اجرا

سعودی عرب کی فلاحی مملکت کی جانب سے عمرہ زائیرین کے لیئے ایک اور جدید تریں سہولت فراہم کر دی گئی ہے یہ سہولت حرمیں ایکسپریس کے نام سے ایک جدید اور تیز رفتار ٹرین سروس کی صورت میں دی گئی ہے جو مکہ سے مدینہ کے درمیان چلائی گئی ہے اس برق رفتار ٹرین […]

Read More
دنیا

افغانستان کے عوام کی معاشی حالت کو بہتر بنانے کے لیئے امریکہ کا ’افغان فنڈ‘ کے قیام کا اعلان

افغانستان کے عوام کی معاشی حالت کو بہتر بنانے اور غربت کو دور کرنے کے لیئے امریکہ نے ’افغان فنڈ‘ کے قیام کا اعلان کیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ ’محکمہ خارجہ اور محکمہ خزانہ نے سوئٹزرلینڈ اور افغان اقتصادی ماہرین سمیت بین الاقوامی شراکت داروں […]

Read More
خاص خبریں دنیا

سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس، مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ ایف 16 کے پرزوں کی فروخت سے متعلق کانگریس کو آگاہ کردیا، […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

یہ وقت سیاست اور الیکشن کا نہیں سیلاب متاثرین کی خدمت کا ہے ایس کے نیازی

پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر و سینئر اینکرپرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہپاکستان میں مہنگائی میں بے تحاشااضافہ ہواجس کی وجہ سے عوام شدیدمشکلات کاشکارہیں۔ یہ وقت سیاست اور الیکشن کا نہیں سیلاب متاثرین کی خدمت کا ہے،ملک آفت زدہ ہو چکا،متاثرین سیلاب کی آبادکاری کیلئے سب کو مل […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

چین میں زیر تعلیم طلبا پر قومی ائیر لائن نے بجلی گرا دی یکطرفہ کرایہ پانچ لاکھ روپے کر دیا

پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز کی جانب سے کرایوں میں اضافے سے چین جانے والے پاکستانی طلبہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق چین کے لیے چارٹرڈ پروازوں کے باعث ائیرلائنز نےکرایوں میں اضافہ کیا ہے جسکے باعث چین میں زیر تعلیم طلبا سخت مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں […]

Read More