جرائم خاص خبریں دنیا

بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ذہنی معذور قیدی تبارک حسین کو دورانِ حراست قتل کردیا

قابض بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے ذہنی معذور قیدی تبارک حسین کو دورانِ حراست قتل کردیا کنترول لاین کے اس پار سے آنے والی اطلاعات کے مطابق ذہنی معذور شہری تبارک حسین جسے بھارتی فوج اور ایجنسیاں تشدد کا نشانہ بنا کر اپنی مرضی کے بیان لیتی رہی ہے اور تبارک حسین کو اپنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد ا لعیسی سے ملالہ یوسفزئی کی ملاقات

رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد ا لعیسی سے سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے ملاقات کی ہے۔ رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے تعلیم نسواں کے حوالےسے ملالہ یوسفزئی کے کام کوسراہا ملالہ یوسفزئی نے رابطہ عالم اسلامی کی جانب سے دنیا بھرمیں تعلیم نسواں کے فروغ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

پاکستان میں چائنا ٹورازم اینڈ کلچر ویک 2022 کا آغاز

پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر نے ستمبر میں عالمی "2022 چائنا ٹورازم اینڈ کلچر ویک” منانے کے لیے آن لائن سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔”چینی سیاحتی ثقافتی ہفتہ 2022″ کے باضابطہ آغاز کی تقریب 6 ستمبر کو بیجنگ میں منعقد ہونے والی ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر H.E Hu Heping تقریب میں […]

Read More
دنیا

چین تائیوان کشیدگی، امریکہ کا بڑا اقدام

امریکہ نے چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر ميں تائیوان کا دفاع کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ امریکہ نے جمعے کے روز اسے 1.1 ارب ڈالر کا اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ چین نے اس کے خلاف جوابی اقدامات کی دھمکی بھی دی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے تائیوان کو […]

Read More
پاکستان دنیا کھیل

ایشیاءکپ ۲۰۲۲ء، روائتی حریف پاکستان بمقابلہ بھارت ٹاکرا کل ہو گا

ایشیاکپ ۲۰۲۲ء کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں کل جوڑ پڑے گا۔ شارجہ میں ہونے والے اس میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم ۱۹۳ رنزکے ہدف کے تعاقب میں صرف ۳۸رنز اسکور کرسکی۔ مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے رضوان نے اس میچ میں […]

Read More
دنیا

2 فلسطینی نوجوان اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہوگئے

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے شہید ہونے والے نوجوانوں کی عمریں 25 اور26 سال تھی اسرائیلی فورسز کی دہشتگردانہ کارروائی میں فلسطینیوں کے گھروں کوبھی نقصان پہنچایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیا، دونوں نوجوانوں کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

ترکیہ اور پاکستان "دو قلب اور ایک جان ہیں” شہباز شریف

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ترکیہ کے وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو، ترکیہ کے وزیر برائے ماحولیات، اربنائزیشن اور موسمیاتی تبدیلی، مرات کورم، چئیرمین ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (AFAD)، ترک کم لاگت ہاؤسنگ ایجنسی (TOKI) کے ڈائریکٹر جنرل اور ان کے ہمراہ آۓ وفد کی ملاقات۔ وزیر اعظم نے سیلاب سے ہونے والے جانی […]

Read More
خاص خبریں دنیا سا ئنس و ٹیکنالوجی

چین کی مکئی سویا پٹیبین انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت 65 آزمائشی مقامات پر کاشت کی گئی فصل کی کٹائی مکمل

چین کی مکئی سویا پٹیبین انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کے تحت پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ میں 65 آزمائشی مقامات پر کاشت کی گئی فصل کی کٹائی مکمل کر لی گئی۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے ان کھیتوں کی مکئی اور سویابین کی پیداوار بالترتیب 8,490 کلوگرام اور 889 کلوگرام تک پہنچ گئی۔ ان 65 مقامات پر مکئی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سید علی گیلانی کی پہلی برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

ممتاز کشمیری حریت پسند رہنما سید علی گیلانی کی پہلی برسی پاکستان آزاد و مقبوضہ کشمیر میں پورے عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے اس حوالے سے ملک بھر میں سیمینار مزاکرے منعقد ہو رہے ہیں جس میں اس عظیم رہنما کی جدوجہد کو خراج ٹحسین پیش کیا جا رہا ہے اس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے بہت وقت اور سرمایہ درکار ہے،ایس کے نیازی

چیف ایڈیٹرپاکستان گروپ آ ف نیوزپیپرزایس کے نیازی نے پروگرام سچی با ت میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو جج سے متعلق اپنے بیان کو واپس لے لینا چاہیے،سیلاب متاثرین کے دوبارہ گھر بنانا بہت پیچیدہ عمل ہوگا،متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے بہت وقت اور سرمایہ درکار ہے،اس وقت ملک کو عمران […]

Read More