ایشیاکپ ۲۰۲۲ء کے سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت میں کل جوڑ پڑے گا۔
شارجہ میں ہونے والے اس میچ میں ہانگ کانگ کی ٹیم ۱۹۳ رنزکے ہدف کے تعاقب میں صرف ۳۸رنز اسکور کرسکی۔ مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرنے والے رضوان نے اس میچ میں ۷۸ رنز کی شاندار اننگ کھیل کر سب کو حیران کر دیا تھا۔
سال ۲۰۱۴ میں نیپال کے خلاف ۶۹ رنز بنانے کے بعد یہ ہانگ کانگ کا سب سے کم ٹی ۲۰ انٹرنیشنل میچ کا اسکور تھا، جبکہ ۲۰۱۸ میں ویسٹ انڈیز کو ۶۰ رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد یہ کسی بھی ٹیم کی طرف سے پاکستان کیخلاف سب سے کم اسکور بنا یا گیا تھا۔
پاکستان
دنیا
کھیل
ایشیاءکپ ۲۰۲۲ء، روائتی حریف پاکستان بمقابلہ بھارت ٹاکرا کل ہو گا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 3, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1106 Views
- 2 سال ago