پاکستان خاص خبریں دنیا

ایس کے این ٹرسٹ ہمیشہ رفاعی کاموں میں آگے رہا، اب بھی متاثرہ لوگوں کی مدد کریں گے ایس کے نیازی

سیلاب زدگان کی امداد کیلئے ایس کے این ٹرسٹ کا بڑا اقدام پاکستان گروپ آف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر اور روزنیوز کے چیئرمین ایس کے نیازی نے پروگرام ” سچی بات ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مسائل پر کسی کی توجہ نہیں، سیاستدان بس ایک دوسرے سے بدلے لیتے ہیں، ماضی […]

Read More
دنیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہ

وزیراعظم محمد شہباز شریف قطر کا دو روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد دوحہ سے اسلام آباد روانہ ہو گئے ہیں انھیں ٭ دوحہ کے ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب جاسم سیف ال سلیطیی نے رخصت کیا قطر سے روانہ ہونے سے پہلے وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا […]

Read More
دنیا

برازیل میں پہاڑ سیاحوں پر آگرا، 5 افراد ہلاک، 20 لاپتہ

برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ برازیل کے مشہور سیاحتی مقام پر پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر آن گرا جس کے نتیجے میں کم ازکم 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے، واقعے میں 20 […]

Read More
دنیا

نائیجیریا میں مسلح ڈاکوؤں کے حملے میں 200 افراد جاں بحق

ابوجہ: نائیجیریا کی ریاست زمفارا میں حکومتی کارروائی کے جواب میں موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے 10 سے زائد گاؤں پر دھاوا بول دیا اور اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد دیہاتی جاں بحق ہوگئے۔ نائیجیریا کی افواج اور فضائیہ نے گوسامی کے جنگلات اور تسمیرے گاؤں میں ڈاکوؤں […]

Read More
دنیا

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ میں ایک کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور معصوم کشمیریوں کو شہید کرنا معمول بن چکا ہے ۔ آج بھی ایک مظلوم کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔ نوجوان کو بانڈی پورہ کے علاقے شاہگنڈ میں سرچ […]

Read More
دنیا

کشمیریوں کی آزادی، حق خودارادیت کیلیے شروع دن سے پرعزم ہیں، پاکستان

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کی آزادی اور حق خود ارادیت کے لیے شروع دن سے پرعزم ہے۔ نیویارک میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حوالے سے ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے کمیشن برائے پاکستان اور بھارت […]

Read More
دنیا

سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانی گرفتار

ریاض: سعودی عرب میں نشہ آور مادہ فروخت کرنے کے الزام میں 7 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی عرب کی محکمہ انسداد منشیات کے مطابق گرفتار ملزمان سے 20 کلو گرام سے زائد نشہ آور مادہ برآمد ہوا۔ ترجمان محکمہ انسداد منشیات کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد میں سے 6 کے پاس […]

Read More
دنیا

طالبان نے کابل میں خواتین کے لازمی برقع پہننے کے پوسٹرز آویزاں کردیئے

کابل: افغان دارالحکومت میں طالبان نے بازاروں اور عوامی مقامات پر سیاہ یا روایتی برقع لازمی طور پر پہننے کے حکم نامے پر مشتمل پوسٹرز جگہ جگہ آویزاں کردیئے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جگہ جگہ پوسٹرز چسپاں کیے گئے ہیں جس میں دو خواتین کی شہبیہ دکھائی دے رہی ہے جو چہرہ ڈھانپنے والے […]

Read More
دنیا

قازقستان کے سابق سیکورٹی چیف کوگرفتارکرلیا گیا

الماتے: قازقستان کے سابق سیکورٹی چیف کو غداری کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ قازقستان کی خفیہ ایجنسی نے بیان میں کہا کہ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کریم میسزیموف کوغداری کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ سابق سیکورٹی چیف کو ملک میں جاری پرتشدد ہنگاموں کے بعد برطرف کردیا گیا تھا۔ بیان کے مطابق سابق […]

Read More
دنیا

پلواما حملہ اقتدارکے بھوکے مودی نے کروایا، کانگریس رہنما

نئی دلی: کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدارکے بھوکے نریندرمودی نے کروایا۔ کانگریس کے رہنما ادت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکورٹی اہلکاروں پرحملہ وزیراعظم نریندرمودی ہی کرواسکتے تھے کیونکہ وہ ہرحال میں 2019 کا الیکشن جیتنا چاہتے تھے۔ ادت راج کا مزید کہنا تھا […]

Read More