دنیا

سعودی عرب کے “ای ویزا” سے متعلق غیرملکیوں کیلئے خوشخبری

ریاض: سعودی حکومت نے کروز شپ کے ذریعے مملکت آنے کے خواہش مند غیرملکیوں کے لیے ای ویزا کی سہولت فراہم کردی جو آن لائن حاصل کی جاسکتی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بحری جہاز سے سفر کرنے والوں کو مملکت کے ’ای ویزہ‘ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ وزارت کی ویب […]

Read More
دنیا

بھارت: 10 وزراء اور 20 اراکین اسمبلی کرونا کا شکار

نئی دہلی : کرونا وائرس کی عالمی وبا نے بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے 10 وزراء کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرونا وائرس کی مہلک وبا کے نئے نئے ویرینٹ سامنے آرہے ہیں جس کے باعث کم ہوتے کرونا کیسز میں دوبارہ اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ بھارت وبائی صورتحال کے ابتدائی […]

Read More
دنیا

جنگ بندی کی خلاف ورزی؛ اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری

تل ابیب: اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ میں کم از کم تین مقامات پر بمباری کی جس سے ان مقامات پر خوفناگ آگ بھڑک اُٹھی اور تینوں عمارتیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ ترجمان اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کی راکٹ بنانے کی فیکٹری، ملٹری چیک پوسٹ اور ایک ٹریننگ […]

Read More
دنیا

جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ میں آگ بھڑک اُٹھی

کیپ ٹاﺅن: جنوبی افریقا میں خوفناک آگ نے پارلیمنٹ کی عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ تاحال آگ پر قابو پانے میں ناکام رہا ہے۔ جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ کی چھت پر آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کے ایک بڑے حصے کو اپنی […]

Read More
دنیا

چین میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

بیجنگ: چین میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے مطابق ہفتے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 140 یوآن (تقریباً 21.96 امریکی ڈالر) فی ٹن اور 135 یوآن فی ٹن اضافہ ہوگا۔ قیمتوں کے تعین کے […]

Read More
دنیا

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پانچ سال قید کے بعد رہا

جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر کو پانچ سال قید کے بعد رہا کردیا گیا۔ جنوبی کوریا کی سابق خاتون صدر پارک گوئن کو کرپشن کے الزامات میں جیل بھیجا گیا تھا جنہیں تقریباً 5 سال سزا کاٹنے کے بعد جمعےکے روز رہائی ملی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پارک کی رہائی کے بعد جنوبی کوریا […]

Read More
دنیا

مسلسل تیسری بیٹی کی پیدائش پر سنگدل ماں باپ نے بچی کو ہی مار دیا

مسلسل تیسری بیٹی کی پیدائش پر سنگدل ماں باپ نے پیدائش کے چند روز بعد ہی معصوم بچی کو مار ڈالا۔ یہ افسوسناک واقعہ ریاست تامل ناڈو کے علاقے مادو رائے میں پیش آیا اور بچی کو قتل کرنے والے ماں باپ کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق متھوپندی کی اہلیہ […]

Read More
دنیا

مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک

مقبوضہ جموں و کشمیر کے مندر میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔ بھگڈر مچنے کا واقعہ سال نو کے موقع پر ہفتے کی شب 3 بجے کے قریب کچھ افراد میں تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر پولیس چیف دلبر سنگھ کے مطابق بھگدڑ مچنے […]

Read More
دنیا

لاس اینجلس میں فائرنگ سے 6 افراد زخمی، 2 کی حالت تشویشناک

لاس اینجلس کے ایک اسٹور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق 2 مشکوک افراد نے لاس اینجلس میں اسٹور کے اندر اور باہر فائرنگ کی۔ لاس اینجلس فائر ڈپارٹمنٹ کے حکام کا کہنا ہے کہ اسٹور میں فائرنگ سے زخمی 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری […]

Read More
دنیا

انوکھا ہوائی سفر، سال 2022 میں روانہ مسافر سال2021 میں منزل پر پہنچیں گے

پوری دنیا میں سال 2022 کو خوش آمدید کہا جا رہا ہے لیکن بہت کم لوگ ایسے ہیں جو اس سال کی آمد کو دو مرتبہ منا رہے ہیں۔ چین میں سال 2022 کا استقبال کرکے روانہ ہوئے ہوائی جہاز کے مسافر سال 2021 میں منزل پر پہنچیں گے۔ یہ انوکھے مسافر چین کے دارالحکومت […]

Read More