دنیا

متحدہ عرب امارات کے4 فوجی حادثے میں ہلاک

متحدہ عرب امارات میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ایمریٹس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق، فوری طور پر حادثے سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے کہا ہے کہ حادثہ منگل کی رات پیش آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

Read More
دنیا

غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پاشکیان نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت فوری طور پر بند ہونی چاہیے، اسرائیل نے اپنے دفاع کے بہانے نسل کشی کی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے صدر نے یوکرین جنگ کو مذاکرات کے ذریعے فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ایرانی صدر […]

Read More
دنیا

لبنان کا اسرائیل، لبنان جنگ سے متعلق بائیڈن کے بیان پر مایوسی کا اظہار

لبنان کے وزیر خارجہ عبداللہ بو حبیب نے اسرائیل لبنان جنگ کے حوالے سے امریکی صدر کے بیان پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بائیڈن کی اقوام متحدہ میں تقریر امید افزا نہیں، اس سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب […]

Read More
دنیا

برطانوی وزیراعظم کی اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت

برطانوی وزیراعظم سر کیر اسٹارمر نے برطانوی شہریوں کو فوری طور پر لبنان چھوڑنے کی ہدایت کی۔برطانوی وزیراعظم نے لبنان سے برطانوی شہریوں کو نکالنے کے لیے قبرص میں 700 فوجیوں کی تعیناتی کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلے برطانوی وزیر دفاع جان ہیلی کی زیر صدارت COBRA کے اجلاس میں کیے گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

Read More
دنیا

خطے میں تشدد اور بڑھتی کشیدگی کے اثرات خطرناک ہوں گے ، سعودی عرب

سعودی عرب نے لبنان میں جاری صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں تشدد، سلامتی اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات خطرناک ہوں گے۔سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، خطے اور عوام کو جنگ کے خطرات سے دور […]

Read More
دنیا

اقوام متحدہ کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ یوکرین میں جنگ کے لیے بھیجے گئے روسی مجرم جب واپس آتے ہیں تو جرائم کا ارتکاب کرتے ہیں۔

جنیوا (اے پی پی) – اقوام متحدہ کے حمایت یافتہ انسانی حقوق کے ماہر نے پیر کے روز روس میں سابق مجرموں کے ذریعہ تشدد کی مذمت کی جن کی سزاؤں کو یوکرین میں لڑنے کے لئے تبدیل کردیا گیا ہے جو پھر عصمت دری اور قتل سمیت جرائم کا ارتکاب کرنے کے لئے گھر […]

Read More
دنیا

امریکی انتخابات، اہم ریاستوں میں ٹرمپ کی پوزیشن کملا ہیرس سے بہتر

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن کچھ اہم ریاستوں میں کملا ہیریس سے بہتر ہو گئی ہے۔یہ بات نیویارک ٹائمز اور سیانا کالج کے سروے میں بتائی گئی ہے۔پول میں دعوی کیا گیا ہے کہ اسقاط حمل کے معاملے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی پوزیشن سن بیلٹ ڈائس فلپنگ ریاستوں میں بہتر ہے۔صدر ڈونلڈ […]

Read More
دنیا

بائیڈن کی اماراتی صدر سے وائٹ ہائوس میں ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاس میں اماراتی صدر شیخ محمد بن زید النیہان سے ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماں نے اسرائیل لبنان کشیدگی کو کم کرنے پر تبادلہ خیال کیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں رہنماں نے غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں پر بھی بات چیت کی۔ جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ […]

Read More
دنیا

ٹرمپ کو ڈیبیٹ کی پیشکش قبول کرنی چاہیے، کملا ہیرس

امریکی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو اکتوبر میں مباحثے کی پیشکش قبول کرلینی چاہیے۔اپنے بیان میں کملا حارث نے کہا کہ ہمیں ایک اور بحث کرنی چاہیے۔کملا ہیرس نے مزید کہا کہ میرے مخالفین بحث سے بچنے کے لیے وجوہات تلاش کر رہے ہیں۔واضح رہے […]

Read More
دنیا

اگر میں صدارتی الیکشن ہار گیا تو دوبارہ نہیں لڑوں گا، ٹرمپ نے اعلان کر دیا

امریکی ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں ہار گئے تو وہ دوبارہ انتخاب میں حصہ نہیں لیں گے۔ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسرے صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور ممکنہ طور پر یہ ان کا آخری انتخاب ہوگا۔میڈیا […]

Read More