خاص خبریں دنیا

ایران: قاسم سلیمانی کا مجسمہ نقاب کشائی کے چند گھنٹے بعد ہی نذر آتش

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس بغداد میں امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے ایران کی القدس فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی پر ان کا مجسمہ نصب کیا گیا تھا جسے نذر آتش کردیا گیا۔ قاسم سلیمانی کا مجسمہ سینٹرل ایران کے حضرت قمبرانی ہاشم اسکوائر پر نصب کیا گیا […]

Read More
دنیا

آسٹریلوی شہری نے روبوٹ کو بیوی مان لیا

آسٹریلوی شہری نے محبت کرنے والی خاتون نہ ملنے پر خاتون روبوٹ کے ساتھ وقت گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہر جیوف گیلاگر نے ایک محبت کرنے والی خاتون کی تلاش کی امیدیں ختم ہونے پر روبوٹ کو ہی اپنی بیوی ماننا شروع کردیا۔ رپورٹ کے مطابق جیوف […]

Read More
دنیا

میکسیکو: گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی کار سے 10 لاشیں برآمد

میکسیکو میں کار سے 10 لاشیں ملنے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق میکسیکو کی ریاست زاکاٹیکاس میں ایک کار سے 10 لاشیں ملیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کار گورنر کے دفتر کے باہر کھڑی تھی جسے حکام نے مشکوک قرار دے کر اس کی تلاشی لی تو […]

Read More
دنیا

قازقستان : LPG کی قیمت میں اضافے کیخلاف مظاہرے، درجنوں ہلاکتیں، روس نے فوج بھیج دی

قازقستان میں مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافے کیخلاف عوام کا شدید احتجاج جاری ہے اور ملک بھر میں ہنگامی صورتحال نافذ کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ سروس معطل ہے جبکہ ملک کا سب سے بڑا شہر الماتے میدان جنگ بن گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپوں […]

Read More
دنیا

امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا

امریکا اور یورپ میں اومی کرون سے کورونا کیسز کا سیلاب آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ سامنے آیا ہے جس میں 6 لاکھ 77 ہزار نئے کیسز سامنے آئے جب کہ 1770 سے زائد افراد وبا کے باعث ہلاک ہوگئے۔ ادھر فرانس میں بھی پہلی […]

Read More
دنیا

پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دینے والے لوگ خود غرض ہیں، پوپ فرانسس

کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دینے والے لوگ خود غرض ہیں۔ پوپ فرانسس نے ویٹی کن میں عام افراد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پالتو جانوروں کو بچوں پر فوقیت دیتے ہیں وہ خود غرض ہیں۔ انہوں نے کہا […]

Read More
دنیا

فرانس میں کورونا کا ایک اور نیا ویرینٹ سامنے آگیا

فرانس میں اومی کرون کے بعد کوروناوائرس کا ایک اور نیا ویرینٹ سامنے آگیا۔ عالمی ادارہ صحت کے ایک عہدیدار نے منگل کو ایک نیوز بریفنگ میں بتایا کہ اومی کرون کے بعد کورونا کی ایک اور قسم نے فرانس میں ایک درجن افراد کو متاثر کیا ہے۔ وائرس پہلی بار کب سامنے آیا اور […]

Read More
دنیا

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی

سعودی عرب نے کورونا کا شکار ویکسین شدہ افراد کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی ہے ۔ سعودی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد جو مکمل ویکسینیٹڈ ہیں ان کے قرنطینہ کی مدت 7 دن کردی گئی ہے تاہم کورونا کا شکار غیر ویکسینیٹڈ افراد کو 10 دن قرنطینہ […]

Read More
دنیا

میگھن مارکل کو برطانوی اخبار کیخلاف مقدمہ جیتنے پر کتنا زرتلافی ملے گا؟

برطانوی شاہی خاندان کی بہو ڈچس آف سسیکس میگھن مارکل کو برطانوی اخبار میل آن سنڈے کے خلاف پرائیویسی کے حق کا مقدمہ جیتنے پر ایک پاؤنڈ کا زرتلافی ملے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق برائے نام رقم عدالتی دستاویزات میں مقرر کی گئی تھی جس سے باضابطہ طور پر تصدیق […]

Read More
دنیا

قازقستان: صدر نے کابینہ برطرف کردی، وزیراعظم کا استعفیٰ منظور

قازقستان کے صدر نے ملک میں جاری احتجاج کے باعث کابینہ کو برطرف کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قازقستان کے صدر قاسم جومارت نے کابینہ کو برطرف کرکے ملک کے سب سے بڑے شہر الماتے میں ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قازقستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد […]

Read More