دنیا

کون ہوگا اگلا امریکی صدر کون؟ ٹرمپ یا کملا ، فیصلے کادن آگیا

امریکا کا نیا صدر کون ہوگا، سپر پاور کی باگ ڈور کس کے ہاتھ ہوگی، ڈونلڈ ٹرمپ یا کملا ہیرس، فیصلے کا دن آگیا۔سینتالیسویں امریکی صدر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ چند گھنٹوں بعد شروع ہوگی۔سات کروڑ نواسی لاکھ افراد 5 نومبر کے باقاعدہ الیکشن سے پہلے ووٹ ڈال چکے، باقی ووٹرز آج اپنے پسندیدہ […]

Read More
پاکستان دنیا

ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ مشرقِ وسطی کی صورتِ حال اور دو طرفہ تعلقات […]

Read More
دنیا

افریقی جزائر پر تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی ، 25 افراد ہلاک

افریقہ کے جزائر کوموروس میں غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی جس کے باعث خواتین اور بچوں سمیت 25 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر رساں اداروں نے اقوام متحدہ کے حوالے سے بتایا کہ کشتی ڈوبنے کا واقعہ جمع اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا، مقامی افراد نے 5 افراد کو بچا لیا ہے۔اقوام متحدہ […]

Read More
دنیا

بھارتی ریاست اترا کھنڈمیں بس حادثہ ،36 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں بس حادثے میں 36 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتراکھنڈ کے الموڑہ ضلع میں بس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی ہے۔ مسافر بس میں 45 افراد سوار تھے۔مقامی حکام کے مطابق 45 نشستوں والی مسافر بس آج صبح مارچولا کے مقام پر 200 میٹر […]

Read More
دنیا

ووٹرز قبل از وقت ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں کملا ہیرس

ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کا کہنا ہے کہ امریکی ووٹرز قبل از وقت پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے دعوے میں نہ آئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا قبل از وقت جیت کا دعوی حقیقت سے توجہ ہٹانا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2020 […]

Read More
دنیا

کینیڈا ، مندر کے باہر ہگامہ آرائی ، تحقیقات شروع

کینیڈا کے شہر برامپٹن میں مندر کے باہر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تفتیش کا عمل شروع ہو گیا۔مقامی پولیس کے مطابق مندر کے باہر ہنگامہ آرائی کے واقعے میں ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی۔پولیس کے مطابق خالصتان کے حامی افراد کی جانب سے ہندوسبھا مندر کے سامنے احتجاج جاری تھا […]

Read More
دنیا

PTI کا برطانوی وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے احتجاج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یہ احتجاج پاکستان کے سیاسی حالات کے پس منظر میں منعقد کیا گیا، جس میں پی ٹی آئی کے حامیوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام کے لئے انہیں دوبارہ مینڈیٹ دیا جائے۔احتجاج میں شریک […]

Read More
دنیا

اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بند ی پر تیار

لبنان میں اسرائیلی فوج کو بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل حزب اللہ سے جنگ بندی پر تیار ہوگیا، اسرائیلی سرکاری میڈیا نے جنگ بندی تجویز کا مسودہ نشر کردیا۔مسودے میں اسرائیل اور لبنان سے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کا مطالبہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق 60 روزہ جنگ بندی کے […]

Read More
پاکستان دنیا

سابق چیف جسٹس مڈل ٹیمپل سے روانہ ، PTIکا احتجاج

سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی لندن میں مڈل ٹیمپل سے روانہ ہو گئے، جہاں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی جانب سے ان کے خلاف احتجاج کیا گیا۔پی ٹی آئی کے کارکن شام سے لندن کے مڈل ٹیمپل کے باہر احتجاج کر رہے تھے۔اس موقع پر ملیکہ بخاری، ذلفی بخاری، […]

Read More
دنیا

ورجینیا نے امریکی سپریم کورٹ سے 1,600 ووٹر رجسٹریشنز کو ہٹانے کے عمل کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا

واشنگٹن (اے پی پی) – ورجینیا نے پیر کے روز امریکی سپریم کورٹ سے مداخلت کرنے کو کہا کہ وہ ریاست کو تقریباً 1,600 ووٹرز کو اپنی فہرستوں سے ہٹانے کی اجازت دے جن کے بارے میں اس کا خیال ہے کہ وہ غیر شہری ہیں۔ یہ درخواست اس وقت سامنے آئی ہے جب ایک […]

Read More