فوج نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا،آرمی چیف
دبئی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے کیلئے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے۔خلیجی اخبار کو دیئے گئے انٹرویو میں چیف آف آرمی سٹاف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے ذربعہ عسکری سفارتکاری عالمی سیاست پر توازن قائم رکھا۔سپہ سالار نے کہا کہ فوج […]