اداریہ کالم

چمن بارڈر سے پاک افغان تجارت کی بحالی

ایک ہفتے کی طویل بندش کے بعد پیر کو پاکستان نے چمن کے مقام پر افغانستان کےساتھ سرحد دوبارہ کھول دی جو افغانستان کی جانب سے شرپسندوں کی دہشت گردانہ کاررائیوں کی وجہ سے ایک ہفتہ قبل13 نومبر کو بند کر دی گئی تھی۔اس بندش کے سبب دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تجارت کے ساتھ […]

Read More
اداریہ کالم

وزیر اعظم پاکستان کی تجویز پر عالمی فنڈ کا قیام

وزیراعظم پاکستان کی محنت بالآخر رنگ لے آئی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ ترقی پذیر ممالک کے نقصان کو پورا کرنے کیلئے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے، اقوام متحدہ کے موسمی تغیرات پر مبنی شرم الشیخ میں جاری سمٹ کوپ 27 میں دو ہفتے تک مباحثے کے بعد فنڈز کی منظوری […]

Read More
اداریہ کالم

ملکی ڈیفالٹ کے حوالے سے افواہوں کی تردید

موجودہ حکومت نے بڑی مشکل سے زوال پذیر معیشت کو سنبھالا دینے کی کوششوں کا آغاز کیا اور اس حوالے سے مختلف دوست ممالک سے رابطہ کرتے ہوئے انہیں سرمایہ کاری پر مائل کیا مگر ملک دشمن عناصر جس میں ایک سیاسی جماعت بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے نے ملکی معیشت کی تباہی […]

Read More
اداریہ کالم

نئے آرمی چیف کی تقرری پرقبل ازوقت قیاس آرائیاں بے معنی

پاکستان میں آرمی چیف کی تعیناتی کے عمل کو سیاستدانوں کی نااہلی کے باعث اخبارات کی زینت بنادیاگیاہے اور اسے گلی ،چوراہوںمیں باربارڈسکس کرکے متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے ۔گزشتہ پچھترسالوں میں کبھی بھی چیف آف آرمی سٹاف کی تقرری کوسیاسی جلسوں میں موضوع بحث نہیں بنایاگیا مگر یہ سابق وزیراعظم کاکریڈٹ ہے […]

Read More
اداریہ کالم

آرمی چیف کی تعیناتی اور حکومت کا موقف

پاکستان کی تاریخ میں عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے ملکی ایک اہم تعیناتی کو متنازعہ بناکر رکھ دیا ہے اور ایک اہم قومی ادارے کو باربار گلی ، محلے ،چوراہوں میں ڈسکس کرکے اس کے اندر انتشار پھیلانے کی کوشش کی حالانکہ وہ خود ساڑھے تین سال تک اسی اہم ادارے سے گارڈ […]

Read More
اداریہ

عمران خان پر قاتلانہ حملہ اور چند سوالات

سابق وزیر اعظم عمران خان پر کئے جانے والے قاتلانے حملے نے ملک بھر میں بے چینی کی فضا پیدا کردی ، کارکنان مشتعل ہوکر سڑکوں پر نکلے اور انہوں نے سڑکوں کو بلاک کرکے اپنے احتجاج ریکارڈ کرایا ، تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے اسی جماعت کے ایک سابقہ رہنما فیصل […]

Read More
اداریہ

عمران خان کامطالبہ مسترد

حکومتی اتحاد نے عمران خان کی جانب سے فوری الیکشن کرانے کامطالبہ ایک بارپھر مسترد کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے اورموجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرکے جائے گی۔ عمران خان کوآئین کی روسے حاصل ہونے والے حق یعنی عدم اعتماد کے ذریعے اقتدار سے علیحدہ کیاگیاتھا […]

Read More
اداریہ کالم

سپہ سالار کا امریکا میں مدبرانہ خطاب

چیف آف آرمی سٹاف کے اس اعلان کے بعد کہ اپنی مدت کی ملازمت پوری کرکے ریٹائرڈ ہوجائیں گے اور نوکری میں مزید توسیع کے خواہشمند نہیں کے بعد ملک افوا ساز فیکٹریوں کو بند ہوجانا چاہیے کیونکہ کچھ عناصر اس حوالے سے افواج پاکستان کو متنازعہ بنانے پرتلے ہوئے تھے اور ان کی خواہش […]

Read More
اداریہ کالم

سائفرکاپی کی گمشدگی لمحہ فکریہ

وزیراعظم ہاﺅس ،ایوان صدر نہایت حساس ترین علاقوں میں شمار کئے جاتے ہیں مگر بدقسمتی یہ ہے کہ ہمارے ملک میں کوئی بھی جگہ ایسی نہیں رہی کہ جسے ہم محفوظ قراردے سکیں اور اسے قابل اعتماد قراردیاجاسکے۔ابھی کچھ دن پہلے آڈیولیکس کامسئلہ درپیش ہوا تو وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والی حساس ترین بات چیت […]

Read More
اداریہ کالم

آڈیو لیکس ، اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی کا قیام

آڈیو لیکس نے ملک کی بڑی ایوانوں سے لیکر عام محفلوں تک ہلچل مچادی اور ہر پاکستانی اس بات پر پریشان ہیں کہ اتنی اہم جگہوں سے رازوں کا چوری ہونا اور پھر پبلک ہوجانا ایک لمحہ فکریہ ہے ، قوم یہ بھی جاننا چاہتی ہے کہ اس سازش میں کون شریک تھا اور لیکس […]

Read More