- الإعلانات -

کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحلے میں ہے،برطانوی سائنسدانوں کا دعویٰ

نجی ٹی وی کے مطابق برطانوی سائنسدانوں نے کہاہے کہ کوروناوائرس کی ویکسین تیاری کے آخری مراحلے میں ہے،چوہوں پر ویکسین کا کامیاب تجربہ کر چکے ہیں،لوگوں پرویکسین کا تجربہ کر رہے ہیں۔

برطانوی سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ جون تک ویکسین عوام کےلئے تیار ہوجائے گی ،فرانسیسی سائنسدان بھی ویکسین بنانے میں مصروف ہیں۔