SCI & TECH

سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں نئی انرجی وہیکل پالیسی متعارف کرنے پر کام شروع

پاکستان میں نئی انرجی وہیکل پالیسی متعارف کرنے پر کام شروع کردیا گیا، وفاقی محکمہ انڈسٹری و پروڈکشن نے خیبرپختونخوا حکومت سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔دستاویز کے مطابق پالیسی کے تحت پاکستان میں الیکٹرک وہیکلز متعارف کرائی جائیں گی، پاکستان میں ٹرانسپورٹ سیکٹر سے سالانہ 200 ملین میٹرک ٹن کاربن.