Entertainment

انٹرٹینمنٹ

ایرانی گلوکارہ حجاب کے بغیر پرفارم کرنے پر گرفتار

ایرانی گلوکارہ کو ورچوئل کانسرٹ میں حجاب کے بغیر پرفارم کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 27 سالہ ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو یوٹیوب پر ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہننے پر گرفتار کیا گیا۔گلوکارہ کو ہفتے کو صوبہ مازندران کے شہر ساری سے حراست میں لیا گیا۔گلوکارہ.