Entertainment

انٹرٹینمنٹ

سہیل سے طلاق نے مجھے آگے بڑھنے پر مجبور کیا، سیما سجدیہہ

بالی ووڈ اداکار اور فلم ساز سہیل خان کی سابقہ اہلیہ سیما سجدیہہ نے کہا ہے کہ طلاق نے مجھے سیکھ کر آگے بڑھنے پر مجبور کیا۔حالیہ انٹرویو میں دی فیبولس لائفز آف بالی ووڈ وائیوز کی اسٹار 48 سالہ سیما سجدیہہ نے سہیل خان سے طلاق کے بعد کی.