آئین کی پاسداری مسائل و مشکلات کا حل
چیف جسٹس قاضی فائر عیسیٰ نے مخصوص نشستوں سے متعلق سنی اتحاد کونسل کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملک کو اب آئین پر چلنے دیں سپریم کورٹ کے فیصلے انصاف پر مبنی ہیں نظریہ ضرورت کے تمام فیصلوں میں انصاف کے تقاضوں کا ذکر ٹھوس مواد نہ ملے تو انصاف کی […]
