خاص خبریں

آئی ایس ایس آئی نے صدر شی جن پنگ کے گلوبل گورننس انیشیٹو (جی جی آئی) پر بین الاقوامی سیمینار کی میزبانی کی

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی ) میں چائنا پاکستان سٹڈی سینٹر نے چائنا میڈیا گروپ کے تعاون سے "گلوبل گورننس انیشیٹو (جی جی آئی): چین کا انصاف اور منصفانہ نظام کا وژن” کے موضوع پر ایک بین الاقوامی سیمینار کا انعقاد کیا۔ سی ایم جی کی کنٹری ہیڈ محترمہ […]

Read More