آئی سی سی کا اجلاس، پی سی بی حکام کی آج جنوبی افریقہ روانگی
لاہور: آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلیے پی سی بی حکام آج جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔پی سی بی حکام آج آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلیے جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے، مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف، سلمان نصیر اور فیصل حسنین 9جولائی سے 16جولائی تک ڈربن میں ہونے والی میٹنگز کا […]
