آب اور سیلاب
پاکستان کا حال بھی عجیب ہے بارشیں نہ ہوں توقحط سالی۔۔ قوم کو نماز استسقاء کی اپیلیں بارشیں ہونے لگیں تو پورا ملک ڈوب جاتاہے اس سال لاہور،کراچی ، اسلام آباد، راولپنڈی اور جنوبی پنجاب کا جو حشرہوااس کی تفصیلات میں جائیں تو رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں ویسے تو پورا پاکستانی ہی شدید متاثرہوا […]