آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کو باہر نکال کر گرفتار کریں گے۔شیخوپورہ جلسے سے خطاب میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لوگوں کو جیلیں بھرنے کی ترغیب دینے والا 15 دن سے بیڈ کے نیچے چھپا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ آج عمران خان کو باہر […]