آصف زرداری اور بلاول میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں، پیپلزپارٹی
کراچی: رہنما پاکستان پیپلزپارٹی سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پارٹی کی قیادت میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سندھ نے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک بڑی جمہوریت پسند جماعت ہے، اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہوتا ہے اور اختلاف رائے کا مقصد ہرگز اختلافات نہیں ہوتا۔انہوں نے کہا […]