بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 27.9°C
Saturday, 27 June 2026 | پاکستان: 12 محرم 1448
امریکا ایران مذاکرات، تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، آبنائے ہرمز سے سپلائی بحال

ممکنہ مذاکرات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گرگئیں

Monday, 25 May, 2026

نیویارک :ایشیائی تجارتی منڈیوں میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیل کی قیمتوں میں واضح دباؤ دیکھا گیاعالمی منڈی میں آج خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کی بڑی وجہ ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق بڑھتی ہوئی امیدیں بتائی جا رہی ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشیائی تجارتی منڈیوں میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیل کی قیمتوں میں واضح دباؤ دیکھا گیا اور برینٹ خام تیل تقریباً 5.1 فیصد کمی کے بعد 98.22 ڈالر فی بیرل تک آگیا۔اسی طرح امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (WTI) بھی 5.2 فیصد کمی کے ساتھ 91.57 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرتا رہا۔

 

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *