نئے جمہوری اور پالےمانی سفر کا آغاز
بہار آتی ہے چلی جاتی ہے ،بہار مےں ہر طرف پھول کھلتے ہےں اور ہر کونے مےں سبزہ ہی سبزہ ہوتا ہے ۔بہار گزر جاتی ہے ۔ہر انسان کو ےہ امےد ہوتی ہے ےہ دوبارہ آئے گی ۔امےد پر ہی دنےا قائم ہے ،خواہش مٹ جانے کے بعد ہر حسرت دم توڑ جاتی ہے ۔اسی […]