پاکستان علاقائی

آن لائن لڈو کے دوران محبت؛ غیرقانونی بھارت جانیوالی لڑکی واپس پاکستان پہنچ گئی

لاہور: آن لائن لڈو کھیلتے ہوئے بھارتی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر غیرقانونی طریقے سے انڈیا جانیوالی 19 سالہ پاکستانی لڑکی بھارتی جیل سے رہائی کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئی۔بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے اتوار کی شام 19 سالہ اقراء جیوانی کو لاہور کے واہگہ بارڈر پر پاکستان رینجرز […]

Read More
güvenilir kumar siteleri