ابنِ رُشدمسلم فلسفی، ماہر فلکیات، قانون دان
عبدالولید محمد ابنِ احمدمحمد رُشد جو ابنِ رُشد کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ ان کا مغربی دنیا نےAverroes کا نام رکھا۔ابن رشد 1126ءمیں سپین کے صوبہ اُندلس کے ایک مشہور شہر قرطبہ میں پیدا ہوئے۔ان کے والد اور دادافقیہ تھے۔ دادا جامع مسجد کے امام اور قاضی بھی رہے۔ والد اشبیلیہ کے قاضی تھے۔ […]