کالم

محبت کے پیکر حافظ حسین احمدبھی کوچ کرگئے

حافظ حسین احمدبھی داغ مفارقت دے گئے 19مارچ کو آپ دنیا فانی سے کوچ کرگئے آپ پاکستان کے واحد سیاستدان تھے جنکی کہیں بھی مخالفت نہیں تھی وہ سیاستدان تو تھے ہی ساتھ اسلامی اسکالر بھی تھے جو دو بار 2002 سے 2007 اور 1988 سے 1990 تک پاکستان کی قومی اسمبلی کے ممبر رہے […]

Read More