خاص خبریں

اختلافات ختم ، ن لیگ نے پی پی کے مطالبات کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے

نون لیگ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ضلعی انتظامیہ اور لا افسران کی تقرریوں، مختلف بورڈز اور اتھارٹیز میں نمائندگی، بلدیاتی انتخابات کا جلد انعقاد اور نون لیگ کے ارکان پارلیمنٹ کے مساوی ترقیاتی فنڈز کی تقسیم سے متعلق مطالبات تسلیم کر لیے ہیں۔دونوں جماعتوں کے ارکان نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعلی سیکریٹریٹ میں […]

Read More