اداکارہ سبینا فاروق بیمار ہو گئیں، اسپتال سے والدہ کیلئے جذباتی پیغام شیئر کردیا
پاکستانی خوبرو اداکارہ سبینا فاروق کو بیماری کے سبب اسپتال منتقل ہونا پڑ گیا ہے۔سوشل میڈیا انسٹاگرام پر سبینا فاروق نے اسپتال کے بستر سے ایک اسٹوری شیئر کی ہے اور ساتھ میں اپنی والدہ کے لیے ایک جذباتی نوٹ لکھا ہے۔’تیرے بن‘ میں منفی کردار ’حیا‘ ادا کر کے مشہور ہونے والی اداکارہ کا […]