اداکار راشد محمود بجلی کا بل دیکھ کر آگ بگولا ہوگئے
معروف پاکستانی اداکار راشد محمود بھی بجلی کے بھاری بلوں سے تنگ آ گئے ہیں، اداکار کی جانب سے بھی اپنے جذبات کا اظہار کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکار راشد محمود کی جانب سے حال ہی میں اپنے بجلی کے بال کے حوالے سے اظہار خیال کیا گیا ہے۔اداکار کی جانب سے گزشتہ مہینے […]