پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ اپنے استفیٰ رکوانے کے لیئے الیکشن کمیشن پہنچ گئے
پی ٹی آئی کے اراکین پارلیمنٹ سپیکر قومی اسمبلی کی رہائش گاہ نہ جا سکے۔پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی اب الیکشن کمیشن پہنچ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے باہر خاردار تاریں لگا کر تمام راستے بند کر دیے گئے۔ادھر پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے الیکشن کمیشن کو مراسلہ لکھا ہے […]