وزیراعظم کی یو اے کے صدر سے ملاقات اور اسحاق ڈار کاسعودی ہم منصب سے رابطہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گزشتہ روزرحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔ادھردفتر خارجہ نے بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں موجودہ علاقائی صورتحال پر […]
