اسحاق ڈار کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔نیوز کانفرنس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ یکم جون سے اگلے 15 روز کےلیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 15 دنوں میں عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں […]