خاص خبریں

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔ہمارے نمائندے کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ ترنول کے مقدمے میں درخواستِ ضمانت پر جسٹس ارباب محمد طاہر نےسماعت کی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس کو اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سے روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ […]

Read More