خاص خبریں

اسرائیلی محاصرہ، غزہ کے الشفا اسپتال کے آئی سی یو میں تمام مریض شہید

غزہ: اسرائیل کی جانب سے طبی امداد روکنے کے باعث غزہ میں الشفا ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں زیر علاج تمام مریض جاں بحق ہوگئے۔ ہسپتال کے ڈائریکٹر نے تصدیق کی کہ اسرائیلی فورسز نے ہسپتال کا محاصرہ کیا اور طبی سامان (ادویات، ایندھن وغیرہ) کی فراہمی کو روک دیا گیا […]

Read More