ایران ،اسرائیل اور پاکستانی رائے عامہ
اسرائیل کی وحشت و درندگی کا شکار فلسطینی اور تاریخ کی بدترین تباہی کی تصویر غزہ ابھی تک محو حیرت ہیں ،کہ ایران کی طرف سے جس تباہ کن ،لرزہ خیز اور محیر العقول ہوائی حملے کا شدت سے انتظار تھا ،وہ طرفین کی پیشگی افہام و تفہیم کے بعد وقوع پذیر ہو بھی چکا […]