اسرائیل نے بچوں، خواتین سمیت معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کردیں، صدرِمملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ظلم و ستم کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے بچوں، خواتین اور معصوم لوگوں کو قتل کرکے تمام حدیں پار کر دی ہیں۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر انہوں نے کہا کہ انسانی تاریخ میں […]