اسرائیل کا ہدف فلسطین کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنائے۔ جنرل اسمبلی سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا کہ دنیا فلسطینیوں کے یک طرفہ قتل عام پر توجہ دے، انہوں نے واضح کیا کہ اسرائیل کا ہدف صرف حماس کا […]