اسرائیل کو دہشت گرد قرار دینے کا مطالبہ
ترک صدر طیب اردوان نے اراکینِ پارلیمنٹ سے خطاب میںاسرائیل کو غزہ میں وحشیانہ بمباری کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور فلسطینیوں کی نسل کشی پر عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں بمباری بند نہ کرنے کی صورت میں اسرائیل کو ایک دہشت گرد ملک قرار دیا جائے۔ترک صدر نے […]