جرائم

اسلام آباد اور لاہور سے منشیات قطر، دبئی اور بنکاک اسمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد: اینٹی نارکوٹکس فورس اور ائرپورٹ سکیورٹی فورس نے کارروائیوں کے دوران قطر، دبئی اور بنکاک جانے والے مسافروں کے سامان سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔اے این ایف کی جانب سے منشیات کے خلاف ملک بھر میں کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں ترجمان کی جانب سے جاری تفصیلات کے […]

Read More