پاکستان

اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد ناقابل قبول ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں صحافیوں پر تشدد کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے عدالت کے باہر صحافیوں سے پولیس کی بدسلوکی کی مذمت کی اور وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے واقعے کا نوٹس لینے کی درخواست کردی۔انہوں نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت […]

Read More