اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الہٰی کو گرفتار کرلیا
لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری طور پر نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں کرے تاہم کمرہ عدالت سے نکلتے ہی انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے […]