خاص خبریں

اسلام آباد پولیس ہیلی کاپٹر پر عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی

چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری ہونے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم ایک بار پھر عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور پہنچ گئی۔ذرائع نے بتایا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی ٹیم خصوصی ہیلی کاپٹر پر عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری لے کر لاہور پہنچی ہے۔اسلام آباد پولیس ٹیم نے […]

Read More