پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ نور مقدم کیس میں مجرمان کی اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ نور مقدم قتل کیس میں مدعی مقدمہ کی سزائیں بڑھانے اور مجرموں کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ آج سنائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ پیر کو دن ساڑھے بارہ بجے نور مقدم قتل کیس کی اپیلوں پر […]

Read More